رخت
سفر اب باندھ لیتے ہیں
یادوں کی گٹھری سنبھال لیتے ہیں
![]() |
| SAD URDU POETRY ALL IMAGES |
رخت
سفر اب باندھ لیتے ہیں
یادوں
کی گٹھری سنبھال لیتے ہیں
-
کچھ پل
وہ خوابوں سے لپیٹ رکھیں
کچھ
ساعتِ ہجراں کچھ وصال لیتے ہیں
-
کوئی
چھوٹی چھوٹی شرارت کی پونجی
کوئی
شوخئ خیال لیتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں